مصنوعی نباتات

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - انسان کے ہاتھ کی پیداوار، انسان کی کاشت کردہ فصلیں مثلاً جنگلات کی جگہ مختلف قسم کی فصلیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - انسان کے ہاتھ کی پیداوار، انسان کی کاشت کردہ فصلیں مثلاً جنگلات کی جگہ مختلف قسم کی فصلیں۔